19 مئی، 2017، 9:07 AM

ایران میں بارہویں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا

ایران میں بارہویں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا

اسلامی جمہوریہ ایران میں بارہویں صدارتی اور پانچویں شہری کونسلوں کے انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آئاز ہوگیا ہے صدارتی انتخاب میں موجودہ صدرحسن روحانی اور سید ابراہیم رئیسی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران میں بارہویں صدارتی اور پانچویں شہری کونسلوں کے انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آئاز ہوگیا ہے صدارتی انتخاب میں موجودہ صدرحسن روحانی اور سید ابراہیم رئیسی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔ صدارتی انتخاب کے ساتھ ایران کی شہری کونسلوں اور بعض جگہوں پر پارلیمنٹ کے ضمنی انتخابات کے لیے بھی ووٹ ڈالے جائیں گے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حسینیہ امام خمینی میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد عوام سے سفارش کی ہے کہ وہ دن کے ابتدائی گھنٹوں  میں اپنا ووٹ ڈال دیں اور انتخابات میں بھر پور شرکت کریں۔ ایران  میں 56 ملین سے زائد افراد انتخابات میں اپنا ووٹ ڈال سکتے ہیں۔

News ID 1872588

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha